اللہ کی آرمی

نومولود بچے چرند پرند درند قدرتی طور پر صرف اللہ کا نام بول رہے ہیں جبکہ کسی بھی غیرمسلم کے باطل معبودوں کا نام قدرتی طور پر نہیں بول رہے۔

ثبوت دیکھیں
روحانی سرجن روح

شہید مسلم روح صدیوں سے اللہ کی طاقت سے لاعلاج مریضوں کے آپریشن و علاج کررہی ہے۔ جبکہ دنیا میں کسی بھی مردہ غیرمسلم کی روح ایسا کرنے سے محروم ہے۔

ثبوت دیکھیں
تروتازہ لاشیں

صرف نیک مسلمانوں کی لاشیں قدرتی طور پر صدیوں سے تروتازہ حالت میں موجود ہیں جبکہ تمام غیر مسلموں کی لاشیں سڑگل کر ختم ہوجاتی ہیں۔

ثبوت دیکھیں

دین اسلام کی سچائی پر نیچر کے ذریعہ اللہ کے حکم سے ظاہر ہونے والے معجزات کو دنیا کے تمام مسلمان دنیا کی تمام زبانوں میں دنیا کے تمام غیرمسلموں تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنیا بھر کے غیرمسلم جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوسکیں اللہ کے حکم سے


رائٹ فل ریلیجن ڈاٹ کام

کائنات کے بادشاہ اللہ واحد القہار کے دین اسلام کی سچائی پر ناقابلِ شکست ثبوتوں سے بھرپور اکیسویں صدی کی نایاب ویب سائٹ