فطرت کی مندرجہ ذیل مخلوقات کا انتخاب آج (11 دسمبر 2021) تک نیچر کی غیرجانبدار مخلوقات کے حوالے سے تحقیقی مواد اور اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔
اگر آپ مسلمان ہیں اور نیچر کی کسی بھی نئی مخلوق یا مندرجہ ذی دی گئی مخلوق کے مقابلہ میں زیادہ دیر تک ریکارڈ لگانے والی مخلوق کے بارے میں علم رکھتے ہیں جو اللہ واحد القہار کے نام کی گواہی دے رہی ہو تو برائے اس ویڈیو کے بارے میں انسٹاگرام پر میسج کردیں تاکہ اسلام کی عظمت کے لیے اللہ کے وجود کے حوالے سے معجزات کی لائبریری کو مزید تقویت حاصل ہوسکے اللہ کے فضل و کرم سے (جزاک اللہ)
صرف اللہ کی گواہی کے لیے بلی کا 5 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیےبیل کا 9 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیے چیتے کا13 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیے ریچھ کا 14 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیے شیر کا 23 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیےگائے کا 37 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیےنوزائیدہ بچے کا ایک منٹ اور 14 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیےمرغ کا ایک منٹ اور 45 سیکنڈز کا ریکارڈ
صرف اللہ کی گواہی کے لیےکتے کا دو منٹ اور 40 سیکنڈز کا ریکارڈ
کیا آپ اللہ کے منکر ہیں؟ اگر ہاں تو مندرجہ ذیل سوالات آپ کے لیے ہیں۔
- اگر اللہ حقیقی معبود اور تمام مخلوقات کا خالق نہیں ہے تو پھر اوپر موجود نیچر کی مخلوقات صرف اللہ واحد القہار کے نام کی گواہی کیوں دے رہی ہیں اور کس کے حکم سے دے رہی ہیں؟
- نیچر کی مخلوقات اللہ کے سوا کسی اور خدا کے نام کی گواہی کیوں نہیں دے رہی ہیں؟