یہ مضمون انگریزی زبان میں بھی موجود ہے۔

اللہ واحد القہار ایسی حقیقت ہے جسے غلط ثابت کرنا ہمیشہ کے لیے ناممکن ہوچکا ہے

تحریر: مسلم مین (November 05, 2021)

دنیا کے اندر ہزاروں سالوں سے کئی صدیوں سے بہت سارے انسانوں نے اپنی اپنی من پسند ناموں کے خداؤں کو بنا کے رکھا ہوا تھا اور اللہ کے مقابلے میں ان کی پوجا اور عبادت کی جارہی تھی لیکن اکیسویں صدی میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے تو اللہ نے اپنی نیچر کی غیر جانبدار مخلوقات کے ذریعے حقیقی دنیا کے اندر قابل مشاہدہ، قدرتی، فطری اور ایسے ناقابل شکست معجزات دکھائے جن کے ذریعہ اللہ نے عملی طور پر سو فیصد خود ہی اپنی طاقت اور قدرت اور کنٹرول سے ثابت کردیا کہ اس پوری کائنات کا چلانے والا ایک اکیلا اللہ واحد القہار ہے اور اس کے سوا کوئی اور خدا نہیں، اور نہ ہی اس کے ساتھ کوئی اور خدا ہے، اور نہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے، اور نہ ہی اس کی کوئی بیٹی ہے۔

چونکہ دنیا میں بہت سارے لوگ اعتراضات کرتے تھے کہ اگر کوئی خدا ہے تو وہ کہاں ہے؟ اگر کوئی خدا ہے تو اپنے موجود ہونے کا کوئی ثبوت کیوں نہیں دیتا؟ اگر کوئی خدا ہے تو وہ ہمیں کوئی کھلا معجزہ کیوں نہیں دکھاتا؟ اگر کوئی خدا ہے تو پھر کیسے پتہ لگے کہ اتنے سارے مذاہب میں وہ سچا خدا کون سا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن اب ہماری تحقیقات میں نیچر کے ذریعہ اس قدرغیرجانبدار دلائل اور پریکٹیکل ثبوت سامنے آچکے ہیں کہ ہمیشہ کے لئے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ اللہ اس کائنات کی ایک ایسی حقیقت اور جیتی جاگتی ہستی ہے جسے دنیا کا کوئی بھی غیرمسلم کسی بھی عدالت میں اپنے معبودوں کے وجود پرنیچر کے ذریعہ کم از کم اتنے ہی غیرجانبدار دلائل اور پریکٹیکل ثبوت سامنے لاکر غلط اور جھوٹا ثابت نہیں کر سکتا جو ہماری ویب سائٹ پر اللہ کے خاص فضل و کرم سےموجود ہیں اور نہ ہی دنیا میں کسی بھی انسان کے لئے یہ ممکن ہے کہ وہ ہمارے تحقیق کردہ نیچر کے قدرتی، فطرتی، قابل مشاہدہ اور ناقابل شکست ثبوتوں کو دنیا کی کسی بھی عدالت میں چیلنج کرکے انہیں غلط ثابت کر کے دکھاسکے اس بات پر کہ اللہ کائنات کا خدا نہیں بلکہ اللہ کے مقابلہ پر کوئی اور اس کائنات کا خدا ہے، ایسا کرنا اب ہمیشہ کے لیے ناممکن ہوچکا ہے اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم سے۔

ہم تو اس بات پر اللہ تعالی کے بہت شکر گزار ہیں کہ یہ سب اسی کی توفیق سے اکیسویں صدی میں ممکن ہوا ہے کہ اس نے اس قدر کھلے معجزات کے مظاہرے کرکے دکھائے ہیں کہ عقل دنگ رہ گئی ہے جبکہ اللہ کے مقابلہ پر غیرمسلموں کا کوئی ایک بھی معبود ایسے کھلے معجزات پیش کرکے نہیں دکھاسکا آسمان و زمین میں موجود نیچر کی غیرجانبدار مخلوقات کے ذریعہ محض اپنی قدرت اور طاقت کا استعمال کرکے اکیسویں صدی میں ۔

اب دنیا کے تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی عقل کو استعمال کریں اور تنہائی میں غور و فکر کریں کہ وہ اپنے سچے خدا اللہ سے گمراہ ہوکر کن تاریکیوں میں بھٹک رہے ہیں ؟ اور اب دنیا کے تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ بھی ہمارے تحقیق کردہ نیچر کے غیرجانبدار معجزاتی دلائل اور ثبوتوں کے ذریعہ دنیا بھر کے تمام غیرمسلموں کو اسلام کی دعوت دیں تاکہ وہ بے چارے گمراہی سے نکل کر ہمیشہ کے لیے جہنم میں جانے سے بچ سکیں اللہ کے فضل سے اور جو مسلم ہوکر بھی اپنی عقل استعمال نہ کرے اور اللہ کے کھلے ناقابل شکست معجزات کو استعمال کرنے کے بجائے صرف ماضی کے واقعات اور کہانیوں کے بل بوتے پر اکیسویں صدی کے انسانوں کو تبلیغ کرکے یہ سمجھے کہ وہ انہیں اللہ کے وجود پر سو فیصد یقین کامل دلواکر مطمئن کرے گاتو یہ اس کی بھول اور سخت غلطی ہوگی کیونکہ اس دور میں ابلیس و دجال اپنے پیروکاروں کے ذریعہ دنیا کے اکثر انسانوں کے دل و دماغ پر شیطانی قبضہ جماکر رکھے ہوئے ہیں جس کے سبب دنیا بھرمیں بدامنی، قتل و غارت، دہشت گردی ، افراتفری، ریپ، مہنگائی، غربت، جہالت اور باطل خداوں کے ناموں پر جنگیں ہورہی ہیں اور اگر کبھی ایٹمی جنگ شروع ہوگئی تو دنیا کس تباہی کا شکار ہوگی اس کا اندازہ وہی کرسکتا ہے جو اپنی عقل کو اللہ کے فضل سے استعمال کرسکے۔

وما علینا الا البلاغ المبین

نیچر کے غیرجانبدار ناقابل شکست ثبوتوں کو دنیا بھر کے تمام غیرمسلموں تک مختلف زبانوں میں پہنچانے اور انہیں سمجھانے کے لیے دنیا بھر میں موجود تمام مخلص مسلمان اپنے وسائل و ذرائع کو بھرپور استعمال کریں تاکہ غیرمسلم اللہ کے کھلے معجزات دیکھ کر جوق در جوق اسلام میں داخل ہونا شروع ہوسکیں اللہ کے حکم سے نیز آپ ہمارے ساتھ تعاون کرنے یا کام کرنے کے لئے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔


ویب سائٹ کا تعارف


سنہ 2009 سے ہم نے خالق کائنات کے وجود پر غیر جانبدار، فطری، عملی، قابل مشاہدہ ثبوتوں کے ذریعہ تحقیق کی ہے اور ان کی چھان بین کی ہے اور انہیں ایسے سچائی کے متلاشی افراد کے لئے فراہم کیا ہے جو ایک حقیقی خدا کو ڈھونڈنے کے لئے دینی کتابوں سے الجھے ہوئے ہیں لہذا اپنے آپ کو ہمیشہ کیلئے جہنم سے بچانے کی خاطر دین اسلام میں داخل ہوجائیں کیونکہ موت کے بعد ہمیشہ کی یقینی زندگی موجود ہے۔

تعاون یا رابطہ کرنے کے لیے


مولانا ابرار عالم پاکستانی
واٹس ایپ نمبرز
+92 333 21 00 668
+92 345 22 15 476

اسلام کے ناقابل شکست ثبوت


تروتازہ لاشیں | سرجن روح | نیچر کا خدا

© 2009 - 2022 RightfulReligion.com