اللہ کے واسطے اللہ کی رضا میں راضی رہیں

اس میں کوئ شک نہیں کہ کسی کی بھی لاش اللہ تعالی کی رضا اور ان کی خوشی کے بغیر بنا کیمیکل استعمال کئے محفوظ نہیں رہ سکتا۔


میری تحقیق کے مطابق حضرت ابو بکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان، حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہم کی نعشہائے مبارکہ کو ان کے قبر کی مٹی اور ان کے قبر کے کیڑے مکوروں نے نہیں کھایا اور ان کا جسم بوسیدہ ہونے سے بالکل محفوظ ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ نتیجہ کے طور پر اللہ تعالی ان سے راضی اور خوش ہے۔


لہذا ہم سب کو چاہئے کہ جن سے اللہ خوش ہوں ان سے ہم بھی خوش ہوں اور ان میں سے کسی کی توہین اور مذمت نہ کریں بلکہ آگے دیکھتے ہوئے ہم سب متحد ہو جائیں تاکہ ہماری ماں، بہن، بیٹی، بیوی اور بچے غیر مسلموں کے ہاتھوں ذیل و رسوا ہونے اور قتل ہونے سے محفوظ ہو جائے۔


اللہ تعالی ہم سب کو صحیح سمجھ بوجھ عطا کرے۔ آمین۔


وماعلینا الا البلاغ