کس طرح مسلمانوں کی اکثریت احمق، کند ذہن اور جاہل ہے

جب میں تنہائی میں سوچتا ہوں تو میں محسوس کرتا ہوں کہ کس طرح دنیا بھر کے مسلمانوں کی اکثریت احمق، کند ذہن اور جاہل ہے کہ دنیا کے غیر مسلم لاکھوں معصوم مسلمان مردوں، عورتوں اوربچوں کو قتل کررہے ہیں نیزمسلمان عورتوں کی عزت لوٹ رہے ہیں مگریہ مسلمان اپنے ٹی وی چینل اور اخبارات کے ذریعے دنیا کے پانچ ارب غیر مسلموں کے سامنے دین اسلام کی سچائی پر ناقابل شکست ثبوت اور قابل مشاہدہ معجزاتی دلائل پیش کرنے کی کوششیں نہیں کررہے کہ غیر مسلموں کی اسلام کے خلاف دشمنی ختم ہوسکے اور وہ دین اسلام میں داخل ہوجائیں۔


قرآن کریم کی سورہ البقرہ ، سورہ نمبر2، آیت نمبر154اور سورہ آل عمران، سورہ نمبر3، آیت نمبر169-171کے مطابق شہید مسلمان باطنی طور پر زندہ ہیں، خوش ہیں اور اللہ انہیں رزق بھی دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ صدیوں اور سالوں سے دنیا میں لاکھوں کی تعداد میں شہید مسلمانوں کی ایسی لاشیں قبروں کے اندر موجود ہیں جن میں تازہ خون بھی موجود ہے۔لیکن قرآن کریم کی سورہ البقرہ ،سورہ نمبر2، آیت نمبر161-162کے مطابق تمام غیر مسلم مرنے کے بعد سخت درد ناک عذاب میں مبتلا ہیں ۔اسی لئے یہ میراچیلنج ہے کہ دنیا میں کسی بھی غیر مسلم کی ایسی لاش نہیں ہے (نہ ہوگی)جس میں مرنے کے بعد چند گھنٹوں کیلئے بھی تازہ خون موجودرہے۔


لہذا مہربانی کرکے ان ناقابل شکست اور قابل مشاہدہ معجزاتی دلائل کو دنیا کے تمام غیر مسلموں تک اپنے وسائل کے ذریعے پہنچائیے تاکہ غیر مسلموں کو دین اسلام کی سچائی پر یقین حاصل ہو ،ان کے دلوں سے اسلام کی عداوت نکل سکے اور اسلام کے خلاف جنگیں اور نفرت ختم ہوسکے۔

دین اسلام کی سچائی پر نیچر کے ذریعہ اللہ کے حکم سے ظاہر ہونے والے معجزات کو دنیا کے تمام مسلمان دنیا کی تمام زبانوں میں دنیا کے تمام غیرمسلموں تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنیا بھر کے غیرمسلم جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوسکیں اللہ کے حکم سے


رائٹ فل ریلیجن ڈاٹ کام

کائنات کے بادشاہ اللہ واحد القہار کے دین اسلام کی سچائی پر ناقابلِ شکست ثبوتوں سے بھرپور اکیسویں صدی کی نایاب ویب سائٹ