دنیا میں بہت سے ادیان و مذاہب کی وجہ سے جنگوں کی تصدیق

اللہ کے فضل و کرم اور اسکی توفیق سے میں نے دنیا والوں کے سامنے اپنی تحقیق پیش کی ہے کہ ایک ہی وقت میں بہت سے ادیان و مذاہب کی موجودگی کی وجہ سے دنیا میں بم بلاسٹ، خودکش حملے، بدامنی اور جنگیں ہو رہی ہیں۔ ماضی میں بھی یہ جنگیں ہوچکی ہیں اور آئندہ بھی ہوتی رہیں گی اگر ہم سب انسانوں نے مل کر دنیا سے منسوخ و باطل ادیان و مذاہب کو ختم کرکے ایک ہی سچے مذہب یعنی اسلام کو قائم و باقی نہ رکھا۔


نیز انہی باطنی و ظاہری جنگوں کی وجہ سے تقریباً دنیا کے آدھے وسائل ان کے لوازمات پر خرچ ہورہے ہیں جس کی وجہ سے دنیا میں غربت و جہالت اور 75%فیصد انسانوں کی حالت دیہی علاقوں میں بدترین حد تک خراب ہے۔جب تک تمام انسانوں کا مذہب ایک نہیں ہوجاتا یعنی اسلام اس وقت تک دنیا سے ہمیشہ کے طور پر نہ تو ایٹمی جنگیں وغیرہ رک سکتی ہیں اور نہ ہی دنیا سے غربت و جہالت ختم ہوسکتی ہے۔


میری اس بات کی تصدیق(کہ دنیا میں ایک ہی وقت میں بہت سے ادیان و مذاہب کی وجہ سے جنگیں ہوتی ہیں)انڈیااور پاکستان کی آپس میں دو مرتبہ جنگ ہونا،بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کروانا(کیونکہ اس میں بھی انڈین حکومت کا ہاتھ تھا)،اسی طرح امریکہ کا ہیرشیما اور ناگا ساکی پر ایٹم بم گرانااور 2011میںیہودیوں کی جانب سے امریکہ کا World Trade Centerتباہ کرکے مسلمانوں کو پھنسانا اور پھر امریکہ کا افغانستان و عراق پر جنگ مسلط کرنا ،اسی طرح اس سے قبل روس کا افغانستان پر جنگ کرنا اوراسی طرح کی دوسری جنگیں میری تحقیق کی تصدیق کردیں گی۔ نیز عرفان غازی صاحب نے روزنامہ امت میں سلسلہ وار "گیارہویں صلیب"کے عنوان سے مضامین شائع کروائے ہیں ان میں سے چند مضامین کا حوالہ یہاں دے رہا ہوں جس سے واضح طور پر یہ بات ثابت ہوجائے گی کہ تمام تر جنگیں مذہبی ہیں اور عیسائیوں نے بھی مذہب کی بنیاد پر ہی جنگیں کی ہیں۔ نیز امت اخبار کے دوسرے مضامین اور ادارئیے بھی یہاں ذکر کردیتا ہوں تاکہ بات روز روشن کی طرح واضح اور میری بات کی تصدیق ہوجائے۔ لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ دنیا کے انسان ایک مذہب اسلام کو باقی رکھنے اور دیگر تمام باطل و منسوخ ادیان و مذاہب کو ختم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ورنہ یہ دنیا ہی ختم ہوجائے گی تو پھر ہم اور آپ کیسے اس دنیا میں رہ سکیں گے؟








































بلوچستان دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق اداریہ (روزنامہ خبریں)
عظیم تر اسرائیل کا خواب اداریہ (روزنامہ امت)
امریکہ کی چین و پاکستان دشمنی اداریہ (روزنامہ امت)
پہلے علم ہوجاتاہے جاوید محمود (روزنامہ امت)
القائدہ یا اسرائیل؟ عرفان غازی (روزنامہ امت)
گیارویں صلیب عرفان غازی (روزنامہ امت)
قسط نمبر 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 51    


 


 

دین اسلام کی سچائی پر نیچر کے ذریعہ اللہ کے حکم سے ظاہر ہونے والے معجزات کو دنیا کے تمام مسلمان دنیا کی تمام زبانوں میں دنیا کے تمام غیرمسلموں تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنیا بھر کے غیرمسلم جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوسکیں اللہ کے حکم سے


رائٹ فل ریلیجن ڈاٹ کام

کائنات کے بادشاہ اللہ واحد القہار کے دین اسلام کی سچائی پر ناقابلِ شکست ثبوتوں سے بھرپور اکیسویں صدی کی نایاب ویب سائٹ