پاؤں میں شوگر کا زخم تھا جو ٹھیک ہوگیا
بزرگ عبدالرحمان ہزارہ کے رہائشی ہیں۔’پاؤں میں شوگر کا زخم تھا جو ٹھیک ہوگیا مگر دوبارہ ہوگیا ہے پھر ٹھیک ہوجائے گا۔‘ عبدالرحمان کو درگاہ پر آئے گیارہ سال ہوگئے ہیں۔ وہ شوگر میں مبتلا ہونے کے باوجود کوئی پرہیز نہیں کرتے مگر پھر بھی انہیں یقین ہے کے زخم ٹھیک ہوجائے گا۔