شہید مسلمانوں کی لاشیں زندہ ہیں۔
شہید مسلمانوں کو جنتی غذا دی جاتی ہے۔
اللہ نے حضرت عزیر علیہ السلام کی لاش اور غذا سو سال تروتازہ رکھے۔
اللہ نے حضرت سلیمان علیہ السلام کی لاش زمین پر تروتازہ رکھی۔
لاشوں کا تروتازہ رہنا یا سڑنا گلنا بھی اللہ کے وجود پر قابل مشاہدہ ثبوت ہے۔