اللہ نے سیب کے ذریعہ اپنا نام لکھ کر دکھایا
تحریر: ذیشان ارشد
یہ واقعہ 3 نومبر 2021 کے دن گھر میں پیش آیا جب اس سیب کو جوس بنانے کے لیے کاٹنے کی کوشش کی گئی تو اس کے اندر اللہ کا مبارک نام لکھا ہوا تھا جبکہ اللہ کے سوا کسی اور خدا کا نام نہیں لکھا تھا جس سے ثابت ہوتا ہے صرف اللہ ہی سچا خدا ہے جس نے اس سیب کے ذریعہ اپنا خود ہی لکھ کر دکھایا اور اللہ کے مقابلہ پر کوئی اور خدا نہ ایسا کرکے دکھاسکا اور نہ ہی اللہ کو ایسا کرنے سے روک سکا۔