Clear Proofs & Extraordinary Evidences
Observe with your own eyes the fresh and alive bodies of the good Muslims of Islam, who are in their graves without medicines, without scientific equipment, without chemicals, without human intervention. Allah is the Lord of the worlds, King and Controller of nature and true God who protects all the pious Muslims of the world from decaying in their graves or above the earth by nature, so that He may make them a sign for those who can use their intellect and so that they can enter in religion Islam by taking Shahadah and those who are born Muslims but have doubts about the truth of Islam or Allah or Prophet Muhammadﷺ or Holy Quran can renew their faith about the truth of Islam and try to live their lives as best as possible according to their circumstances and events. Verily, Allah is Oft-Forgiving and The Most Merciful.
اسلام کے نیک مسلمانوں کی تروتازہ اور زندہ لاشیں اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیجئے جو بغیر دواوں، بغیر سائنسی آلات، بغیر کیمیکل، بغیر انسانی مداخلت کے اپنی قبروں کے اندر صحیح سالم اور سلامت ہیں اللہ کی قدرت اور اس کے حکم سے جو ساری کائنات کا بادشاہ اور نیچر کو کنٹرول کرنے والا رب العالمین ہے۔ یہی اللہ سچا خدا ہے جو دنیا کے تمام نیک مسلمانوں کو ان کی قبروں کے اندر یا زمین کے اوپر نیچر کے ذریعہ سڑنے گلنے سے محفوظ رکھتا ہے تاکہ انہیں نشانی بنادے ان لوگوں کے لیے جو اپنی عقل سے کام لے سکتے ہیں اور تاکہ وہ کلمہ پڑھ کر دین اسلام میں داخل ہوجائیں اور جو پیدائشی مسلم ہیں لیکن اسلام کی سچائی کے بارے میں یا اللہ واحد القہار یا حضرت محمد رسول اعظمﷺ یا قرآن کریم کے حوالے سے شک و شبہات میں مبتلا ہیں وہ اپنے ایمان کو تازہ کریں اور اسلام کی سچائی پر دل سے مطئمن ہوکر اپنی زندگی گزارنے کی کوشش کریں جتنا ان سے ممکن ہوسکے ان کے حالات اور واقعات کے مطابق۔ بے شک اللہ غفور و رحیم اور بہت معاف کرنے والا پروردگار ہے۔