پندرہ گھنٹے بعد بھی شہید بچوں کا خون جما نہیں تھا

تحریر: مولانا ابرار عالم (December 25, 2015)

یہ خبر امت اخبار میں بی بی سی کے حوالے سے شائع ہوئی۔

Fresh Blood of Muslim Martyred Children after Fifteen Hours

اس واقعہ پر تبصرہ:
قرآن کریم کی سورہ البقرہ،سورہ نمبر 2، آیت نمبر154اور سورہ آل عمران،سورہ نمبر 3، آیت نمبر169-171کے مطابق شہدائے اسلام باطنی طور پر زندہ ہیں ، خوش ہیں، اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں اور انہیں روحانی غذا دی جاتی ہے۔اس لئے ان کی لاشوں میں صدیوں اور سالوں تک تازہ خون باقی رہتا ہے۔جیساکہ آپ نے پڑھا کہ پندرہ گھنٹے تک خون جما نہیں تھا۔اسی طرح قرآن کریم کی سورہ البقرہ، سورہ نمبر2 ، آیت نمبر161-162 کے مطابق تمام مردہ غیر مسلم اللہ تعالیٰ کی جانب سے دردناک عذاب میں مبتلا ہیں۔اس لئے ان میں سے کسی کی لاش سڑنے گلنے سے محفوظ نہیں رہتی اور ان کی لاشوں میں چند گھنٹوں کیلئے بھی تازہ خون موجود نہیں رہتا۔
یہ فرق اللہ تعالیٰ کے خالق کائنات ہونے پر واضح قابل مشاہدہ دلیل ہے۔جیسا کہ سورہ فصلت، سورہ نمبر 41، آیت نمبر53 میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا کہ ’ہم عنقریب ان کو اطراف (عالم) میں بھی اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے یہاں تک کہ ان پر یہ بات واضح ہوجائے کہ یہی (دین) حق ہے۔‘
اس معاملے میں کسی بھی قسم کے سوال کیلئے مجھ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
مولانا ابرار عالم 
چیئرمین مذہبی اقوام متحدہ پاکستان
Cell # 1: (0092) 3062045286
Cell # 2: (0092) 3149943699



Subscribe YouTube Channel

دین اسلام کی سچائی پر نیچر کے ذریعہ اللہ کے حکم سے ظاہر ہونے والے معجزات کو دنیا کے تمام مسلمان دنیا کی تمام زبانوں میں دنیا کے تمام غیرمسلموں تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنیا بھر کے غیرمسلم جوق در جوق دین اسلام میں داخل ہوسکیں اللہ کے حکم سے


رائٹ فل ریلیجن ڈاٹ کام

کائنات کے بادشاہ اللہ واحد القہار کے دین اسلام کی سچائی پر ناقابلِ شکست ثبوتوں سے بھرپور اکیسویں صدی کی نایاب ویب سائٹ